پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بول ٹی وی کے بارے میں بڑی خبر، اے آروائی نے خرید لیا ، ذرائع

datetime 18  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اے آروائی کے معروف اینکر پرسن وسیم بادامی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ بول ٹی وی چینل کو اے آر وائی گروپ نے خرید لیا ہے ، بول کے پریزیڈنٹ مبشر لقمان نے اس معاہدے میں اہم کردار ادا کیا ہے ، لندن سے مبشر لقمان کے مطابق  معاہدے میں دونوں اداروں کی منیجمنٹ بھی شامل تھی ، اعلان دو گھنٹے تک  کیے جانے کا امکان ہے ،  بول ٹی وی اور ایگزٹ کے مالک شعیب شیخ جیل سے دو گھنٹے تک اپنے ملازمین کو اس فیصلےکے بارے میں باضابطہ آگاہ کریں گے ، خبر ہے کہ بول کے ایگزیکٹوز، بیوروچیف اور نیوز ہیڈز کو کراچی طلب کر لیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…