پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پاک فوج کے جوان بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پاک فوج کے جوان بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

پشاور  (نیوزڈیسک ) پشاور میں طوفانی بارش نے قیامت خیز تباہی مچادی ، چھتیں اور دیواریں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت چوالیس افراد جان ہار گئے ، دو سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوگئے ، پاک فوج کے جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ پشاور میں باران رحمت پیغام اجل بن کر ٹوٹ… Continue 23reading پاک فوج کے جوان بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

پنجاب حکومت کا سرکاری اسکولوں کی طرز پر دیہی و بنیادی مراکز صحت اپنانے کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پنجاب حکومت کا سرکاری اسکولوں کی طرز پر دیہی و بنیادی مراکز صحت اپنانے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں کی طرز پر دیہی و بنیادی مراکز صحت کو بھی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹریٹ لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس کی سربراہی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وڈیو لنک کے ذریعیکی، اجلاس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات کے پروگرام پر عمل درآمد کا… Continue 23reading پنجاب حکومت کا سرکاری اسکولوں کی طرز پر دیہی و بنیادی مراکز صحت اپنانے کا فیصلہ

کوئٹہ میں بس پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

کوئٹہ میں بس پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سیٹلائٹ ٹاؤن میں بس پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں… Continue 23reading کوئٹہ میں بس پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں،احسن اقبال

datetime 27  اپریل‬‮  2015

اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ عوامی نیشنل پارتی کو اقتصادی راہداری پر سیاست نہیں کرنی چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ انہوں… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں،احسن اقبال

سعودی کمپنیوں کی پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہش

datetime 27  اپریل‬‮  2015

سعودی کمپنیوں کی پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی کمپنیاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیںجس سے آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب برپا ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ برآمدات بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے… Continue 23reading سعودی کمپنیوں کی پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہش

ڈی جی خان،گھریلو ناچاقی،نانی نے 4 سالہ نواسے پر تیزاب پھینک دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2015

ڈی جی خان،گھریلو ناچاقی،نانی نے 4 سالہ نواسے پر تیزاب پھینک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں گھریلو جھگڑے پر نانی نے اپنے 4 سالہ نواسے رجب علی پر تیزاب پھینک دیا ،تشویشناک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے (پ ر)میں صبح ناشتے کے وقت معمولی تکرار پر جھگڑاہوا جس پر نانی نے… Continue 23reading ڈی جی خان،گھریلو ناچاقی،نانی نے 4 سالہ نواسے پر تیزاب پھینک دیا

اگلے دس سالوں میں 1 ارب سمیں فروخت ہونگی‘ پی ٹی اے

datetime 27  اپریل‬‮  2015

اگلے دس سالوں میں 1 ارب سمیں فروخت ہونگی‘ پی ٹی اے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے اگلے دس سالوں میں ایک ارب سمیں جاری کرنے کیلئے انتظامات کرلئے ہیں۔ یہ سمیں روزمرہ زندگی کے ہر مرحلہ میں استعمال ہوں گی۔ پی ٹی اے کی دستاویزات کے مطابق زندگی کے طور طریقوں میں جدت آنے سے آئی ٹی سیکٹر میں بھی جدت آجائے… Continue 23reading اگلے دس سالوں میں 1 ارب سمیں فروخت ہونگی‘ پی ٹی اے

پنجاب ، کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے سرکاری نتائج الیکشن کمیشن کو موصول

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پنجاب ، کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے سرکاری نتائج الیکشن کمیشن کو موصول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے سرکاری نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئے ہیں جبکہ سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب سے مسلم لیگ ( ن ) کو واضح برتری حاصل ہے اور پاکستان تحریک انصاف کا آزاد امیدواروں کے بعد تیسرا نمبر رہا ۔ الیکشن کمیشن آج ( منگل ) کو… Continue 23reading پنجاب ، کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے سرکاری نتائج الیکشن کمیشن کو موصول

طوفانی بارشیں ،بحریہ ٹاﺅن کی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2015

طوفانی بارشیں ،بحریہ ٹاﺅن کی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں تیز آندھی اور طوفانی بارشوں کے بعد امدادی سرگرمیوں کے لیے بحریہ ٹاﺅن کی امدادی ٹیمیں پشاور پہنچ گئی ہیں۔ ملک میں کوئی بھی قدرتی آفت ہو بحریہ ٹاﺅن ہمیشہ امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش رہی ہے۔ بحریہ ٹاﺅن کی طرف سے بریگیڈئیر (ر) طاہر کی سربراہی میں امدادی ٹیمیں… Continue 23reading طوفانی بارشیں ،بحریہ ٹاﺅن کی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں