تھائی ائیر لائن کاطیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ،وزیر داخلہ پنجاب نے حقیقت بتادی
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ لاہور ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی خبروں میں صداقت نہیں ،ایک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے جس سے تحقیقات جاری ہیں ۔ گزشتہ روز ” این این آئی “ کے رابطہ کرنے پر… Continue 23reading تھائی ائیر لائن کاطیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ،وزیر داخلہ پنجاب نے حقیقت بتادی