بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

سرگودھا (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھکر میں دو برس قبل 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد کی ہلاکت پر 9 ملزمان کو سزائے موت جب کہ 5 کو عمر قید کی سزا سنادی۔ سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اگست 2013 میں بھکر فسادات کے… Continue 23reading بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

کراچی میں فائرنگ سے جامعہ کرچی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کراچی میں فائرنگ سے جامعہ کرچی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق

کراچی  (نیوز ڈیسک)ایف بی ایریا بلاک 16 میں جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان یونی ورسٹی جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ایف بی ایریا بلاک 16 میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی… Continue 23reading کراچی میں فائرنگ سے جامعہ کرچی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق

سندھ میں 40 لاکھ بچے تعلیم سے محروم، یونیسف

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سندھ میں 40 لاکھ بچے تعلیم سے محروم، یونیسف

نیو یارک:(نیوز ڈیسک)بچوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ میں پانچ سے بارہ سال کی عمر کے چار ملین کے قریب بچے تعلیم کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونسف اور وفاقی محتسب کے نیشنل… Continue 23reading سندھ میں 40 لاکھ بچے تعلیم سے محروم، یونیسف

وفاقی حکومت نے 20 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کی یقین دہانی کروا دی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

وفاقی حکومت نے 20 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت نے 20 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کی یقین دہانی کروا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق حکومت ٹال مٹول سے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے 20 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کی یقین دہانی کروا دی

مردان میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

datetime 29  اپریل‬‮  2015

مردان میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

مردان (نیوز ڈیسک) تخت بائی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ مردان کی تحصیل تخت بھائی کی لیبر کالونی میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر… Continue 23reading مردان میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

سندھ :لاڑکانہ میں انٹرمیڈیٹ کے انتخابات میں سرعام نقل کا سلسلہ جاری

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سندھ :لاڑکانہ میں انٹرمیڈیٹ کے انتخابات میں سرعام نقل کا سلسلہ جاری

لاڑکانہ ( نیوز ڈیسک ) لاڑکانہ میں تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات جاری ہیں ، بدھ کے روز بارہویں جماعت کے اردو اور سندھی کے مضمون کا امتحان منعقد ہوا جس میں حسب معمول نقل کا سلسلہ جاری رہا۔ امتحانی مراکز کے اندر امیدواران کھلے عام موبائل فون اور ساتھ… Continue 23reading سندھ :لاڑکانہ میں انٹرمیڈیٹ کے انتخابات میں سرعام نقل کا سلسلہ جاری

پشاور :متاثرہ علاقوں میں تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پشاور :متاثرہ علاقوں میں تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

پشاور ( نیوز ڈیسک) پشاور میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں تین دن بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی ، پانی کی شدید قلت نے طوفان کے ہاتھوں پریشان حال لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ، حکومتی دعووں کے باوجود متاثرین کو تاحال امداد نہیں مل سکی۔ طوفان آیا گزر گیا ، تباہی و… Continue 23reading پشاور :متاثرہ علاقوں میں تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی ( نیوز ڈیسک)وہاڑی ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ، مجرم نے ا ٹھ سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔میلسی کے رہائشی مجرم عبدالغفور نے 1991ء میں اٹھ سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل… Continue 23reading زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم

datetime 29  اپریل‬‮  2015

نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا ، متاثرین کیلئے امداد سے بھرے پاکستانی فوج کے دو طیارے کٹھمنڈو پہنچ گئے ، پاک فوج نیپالی متاثرین کیلئے امدادی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔ زلزلہ ہو یا سیلاب قدرتی افت ہو یا… Continue 23reading نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم