کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنماء رشید گوڈیل کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے،رشیدگوڈیل کے جسم کے اعضاء کام کررہے ہیں اسی وجہ سے وینٹی لیٹرپرنہیں رکھاگیا،ترجمان نجی اسپتال کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماء4 رشید گوڈیل کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے،گزشتہ روز صبح 10بحے سے آزمائشی طور پر ویٹی لیٹر سے ہٹایا گیا تھا،جب کہ آج 17رْکنی ڈاکٹرزکا پینل ان کے چیک اپ کے لئے آ ئیگا،جب کہ رشید گوڈیل تاحال آئی سی یو میں ہے