منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ذوالفقار مرزا پرائیوٹ گارڈ رکھ سکتے ہیں، ہائی کورٹ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

ذوالفقار مرزا پرائیوٹ گارڈ رکھ سکتے ہیں، ہائی کورٹ

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر فیصلہ دیا ہے کہ ذوالفقار مرزا پرائیوٹ گارڈ رکھ سکتے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے درخواست دائر کی تھی کہ سندھ حکومت کی جانب سے ان کو دی گئی سیکورٹی… Continue 23reading ذوالفقار مرزا پرائیوٹ گارڈ رکھ سکتے ہیں، ہائی کورٹ

لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ گزشتہ روز جسٹس سردار طارق مسعود نے کیس کی سماعت کی۔ذکی الرحمن لکھوی کے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ عدالت کے… Continue 23reading لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار

جوڈیشل کمیشن،تحریک انصاف کو 5 مئی کو شہادتیں اور گواہ پیش کرنے کا حکم

datetime 29  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن،تحریک انصاف کو 5 مئی کو شہادتیں اور گواہ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے آئندہ کاطریقہ کار طے کرنے کے لئے بند کمرہ اجلاس منعقد کرنےکافیصلہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کو 5 مئی کو شہادتیں اور گواہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ بدھ کو یہاں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں تحریک انصاف نے تجویز پیش کی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن،تحریک انصاف کو 5 مئی کو شہادتیں اور گواہ پیش کرنے کا حکم

عمران خان این اے 246میں ایم کیوایم کی فتح سے مطمعن

datetime 29  اپریل‬‮  2015

عمران خان این اے 246میں ایم کیوایم کی فتح سے مطمعن

اسلام آباد(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے سربراہ نے کہاہے کہ این اے 246میں ایم کیوایم کے جیتنے پرہمیں کوئی اعتراض نہیںہے ۔عمران خان نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں خراب فضا کی وجہ سرمایہ کاردبئی جارہے ہیں اوروہاں سرمایہ کاری کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں خوف کی فضا ہے ،پنجاب میں کسان… Continue 23reading عمران خان این اے 246میں ایم کیوایم کی فتح سے مطمعن

سعودی عرب ، عمارت گرنے سے 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دفترخارجہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب ، عمارت گرنے سے 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سعودی عرب میں زیرتعمیر عمارت گرنے سے 6 پاکستانی جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے جب کہ 2 مزدور تاحال ملبے تلے دبے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی القاسم یونیورسٹی کے کنونشن سینٹر کی زیرتعمیر عمارت پیر کے روز منہدم ہوئی جس میں کام کرنے والے 6 پاکستانی… Continue 23reading سعودی عرب ، عمارت گرنے سے 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دفترخارجہ

پسنی میں ایف سی کی کارروائی , 3 دہشت گرد گرفتار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پسنی میں ایف سی کی کارروائی , 3 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (نیوزڈیسک)ایف سی نے پسنی کے علاقے میں کارروائی کرکے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پسنی کے علاقے میں کارروائی کی گئی جہاں سے 3 دہشت گردوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت 21 اپریل کو پسنی… Continue 23reading پسنی میں ایف سی کی کارروائی , 3 دہشت گرد گرفتار

تعلقات خراب کرنیکی سازش کرنے والے ناکام ہونگے،امام کعبہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

تعلقات خراب کرنیکی سازش کرنے والے ناکام ہونگے،امام کعبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق بہت مضبوط ہیں جس میں کوئی دراڑ نہیں آسکتی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ خالد الغامدی نے کہا کہ… Continue 23reading تعلقات خراب کرنیکی سازش کرنے والے ناکام ہونگے،امام کعبہ

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے صولت مرزا کی جے آئی ٹی رپورٹ وفاق کو بھجوا دی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے صولت مرزا کی جے آئی ٹی رپورٹ وفاق کو بھجوا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صولت مرزا کی جے آئی ٹی رپورٹ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے وفاق کو بھجوا دی گئی ہے. صولت مرزا نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے اپنے ویڈیو بیان کو دہرایا تھا . محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ صولت مرزا سے متعلق فیصلہ وفاق ہی کو کرنا ہے.

محکمہ موسمیات نے آج رات بارش کی پیشگوئی کر دی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

محکمہ موسمیات نے آج رات بارش کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات نے جمعرات کی رات کو بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ہے جن کے مطابق پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ سمیت دیگر علاقوں میں آج رات بارش ہونیکا امکان ہے جس میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے اور جمعرات کی صبح بارشوں کا سلسلہ پہاڑی علاقوں تک بڑھ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آج رات بارش کی پیشگوئی کر دی