ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ڈاکٹر طاہر القادری کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری جو اپنے مرتب کردہ فروغ امن نصاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کیلئے گزشتہ 3 روز سے فرانس کے تنظیمی دورے پر ہیں۔ گزشتہ رو ز ان کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد انہیں فوری ہسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق سربراہ عوامی تحریک کو پیرس کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے جہاں ان کا تفصیلی چیک اپ ہوا اور وہ ابھی ہسپتال میں ہی زیر علاج رہیں گے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان ایم نوراللہ کے مطابق سربراہ عوامی تحریک چونکہ عارضہ قلب مین مبتلا ہیں اور گزشتہ 6 ماہ سے مسلسل ان کا علاج جاری ہے۔ جمعتہ المبارک کے روز ان کی طبیعت خراب ہوئی اور ڈاکٹرز کے مشورے پر انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…