بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

قائداعظم سولر پارک شمسی بجلی گھر مکمل،جلد افتتاح ہوگا،‘شہبازشریف

datetime 29  اپریل‬‮  2015

قائداعظم سولر پارک شمسی بجلی گھر مکمل،جلد افتتاح ہوگا،‘شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں لگائے جانے والے شمسی توانائی کے منصوبوں کاجائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے پاکستان کا سب سے بڑا اور پہلا شمسی بجلی گھر قائد اعظم سولر… Continue 23reading قائداعظم سولر پارک شمسی بجلی گھر مکمل،جلد افتتاح ہوگا،‘شہبازشریف

لاہور، 2 مسافروں سے اڑھائی کلوسے زائد سونا برآمد

datetime 29  اپریل‬‮  2015

لاہور، 2 مسافروں سے اڑھائی کلوسے زائد سونا برآمد

لاہور( نیوزڈیسک) لاہور ائیرپورٹ پر 2 مسافروں سے اڑھائی کلوسے زائد سونا برآمدکرکے انہیں گرفتارکرلیاگیا۔ لاہورایئرپورٹ پرکسٹم حکام نے دبئی سے آنے والی پرواز کے2مسافروں رفیق اورسارہ بیگم کے سامان کی تلاشی لی تو اس میں سے اڑھائی کلو سے زائدسونا برآمدہوا۔بتایاگیاہے کہ گرفتارملزمان پاکستان میں سنار کا کام کرتے تھے، وہ دبئی سے سونا… Continue 23reading لاہور، 2 مسافروں سے اڑھائی کلوسے زائد سونا برآمد

منشیات کا مقدمہ ،17 سال بعد زرداری کی درخواست منظور

datetime 29  اپریل‬‮  2015

منشیات کا مقدمہ ،17 سال بعد زرداری کی درخواست منظور

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کا مقدمہ خارج کرنے کے لیے 17 سال بعد سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی درخواست سماعت کے لیے منظورکر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کادو رکنی بنچ آصف علی زرداری کےخلاف منشیات کیس کے اخراج کے لئے درخواست کی سماعت کرے گا۔سابق صدرآصف زرداری نے1998میں منشیات کا مقدمہ خارج… Continue 23reading منشیات کا مقدمہ ،17 سال بعد زرداری کی درخواست منظور

اسلام آباد،ایف آئی اے ہیڈکواٹر میں دھماکہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد،ایف آئی اے ہیڈکواٹر میں دھماکہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایف آئی اے ہیڈکواٹر میں بارود تلف کرنے کے دوران دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے ) نے چند سال قبل ایف آئی اے اقبال ٹاﺅن دفتر کے سامنے ڈھوک کالا خان کے علاقے سے دو گاڑیوں سے بارودی مواد برآمد کیا تھا جس کو گزشتہ روز ایف آئی… Continue 23reading اسلام آباد،ایف آئی اے ہیڈکواٹر میں دھماکہ

جو یشل کمیشن,تحریک انصاف نے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

جو یشل کمیشن,تحریک انصاف نے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جو یشل کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف نے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا کہ (ن )لیگ کے سیاسی سیل نے انتخابات میں منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا تفصیلات کے مطابق ممکنہ انتخابی دھاندلی پر بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کے سوالنامے پر تحریک انصاف نے اپنا جواب جمع کرا… Continue 23reading جو یشل کمیشن,تحریک انصاف نے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا

خیبرپختونخوامیں کرپشن روکنے کاایکٹ منظور

datetime 29  اپریل‬‮  2015

خیبرپختونخوامیں کرپشن روکنے کاایکٹ منظور

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے کرپشن کے خاتمے کےلئے ویسل بلورزایکٹ2015کی منظوری دیدی،صوبائی کابینہ نے بدعنوانی کی اطلاع دینے والے اور اس سے متعلق نشاندہی کرنےوالے شخص کو تحفظ دینے کےلئے ایکٹ کی منظوری دی ہے جبکہ تاریخ میں پہلی بار صوبائی سطح پر ٹورازم پالیسی کی منظوری دی ہے۔پشاور ،نوشہرہ اورچارسدہ میں حالیہ طوفان کے بعد1530گھروں کاسروے… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں کرپشن روکنے کاایکٹ منظور

تحریک انصاف کی فریق بننے کی درخواست منظور

datetime 29  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کی فریق بننے کی درخواست منظور

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے خلاف کیس میں تحریک انصاف کی فریق بننے کی درخواست منظور کرلی۔ انتخابی دھاندلیوں کی چھان بین کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے روبرو متعدد درخواستیں زیر سماعت ہیں۔ درخواست گزاروں کا موقف ہے کہ آئین کے تحت انتخابی… Continue 23reading تحریک انصاف کی فریق بننے کی درخواست منظور

ذوالفقار مرزا پرائیوٹ گارڈ رکھ سکتے ہیں، ہائی کورٹ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

ذوالفقار مرزا پرائیوٹ گارڈ رکھ سکتے ہیں، ہائی کورٹ

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر فیصلہ دیا ہے کہ ذوالفقار مرزا پرائیوٹ گارڈ رکھ سکتے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے درخواست دائر کی تھی کہ سندھ حکومت کی جانب سے ان کو دی گئی سیکورٹی… Continue 23reading ذوالفقار مرزا پرائیوٹ گارڈ رکھ سکتے ہیں، ہائی کورٹ

لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ گزشتہ روز جسٹس سردار طارق مسعود نے کیس کی سماعت کی۔ذکی الرحمن لکھوی کے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ عدالت کے… Continue 23reading لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست غیر موثر قرار