جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات ،کامیاب ہونے والے بڑے بڑے خاندانوں کے جانشینوں کے نام

datetime 31  مئی‬‮  2015

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات ،کامیاب ہونے والے بڑے بڑے خاندانوں کے جانشینوں کے نام

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کوئی بڑا اپ سیٹ نہیں ہو گا، بڑے بڑے خاندانوں کے جانشین کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنماﺅں کے بیٹے، بھائی اور بھتیجے کامیاب ہو گئے۔ گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان کے بیٹے شمعون یار عباسی مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر… Continue 23reading خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات ،کامیاب ہونے والے بڑے بڑے خاندانوں کے جانشینوں کے نام

زیادتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،شعیب شیخ کے اہل خانہ چیخ اٹھے

datetime 31  مئی‬‮  2015

زیادتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،شعیب شیخ کے اہل خانہ چیخ اٹھے

کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے آفس کراچی میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سے ان کے اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں نے ملاقات کی۔ شعیب شیخ کی والدہ نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود وکلاءکو شعیب شیخ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی… Continue 23reading زیادتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،شعیب شیخ کے اہل خانہ چیخ اٹھے

پرویزمشرف میدان میں آگئے

datetime 31  مئی‬‮  2015

پرویزمشرف میدان میں آگئے

غذر (نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدر جنرل( ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں سے دلی محبت ہے یہاں کے لوگ باعزت ، جفاکش اور بہادر ہیں خطہ گلگت بلتستان کے چپے چپے سے واقف ہوں اور میری زندگی کے بڑا حصہ یہاں کے بہادر جوانوں… Continue 23reading پرویزمشرف میدان میں آگئے

بھتہ خور وں کی شامت

datetime 31  مئی‬‮  2015

بھتہ خور وں کی شامت

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز نے شہر میں مختلف کارروائیوں کے دوران8 بھتہ خور وں کو گرفتار کرلیا،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں ملیر،کورنگی ،رشید آباد ،حیدری،نگینہ چورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے 8 بھتہ خوروں کو حراست میں لے لیا،ملزمان بھتہ خور رمضان سے قبل دکانداروں اور تاجروں میں… Continue 23reading بھتہ خور وں کی شامت

خیبر پختو نخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے جھٹکے، شدت 6ریکارڈکی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2015

خیبر پختو نخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے جھٹکے، شدت 6ریکارڈکی گئی

پشاور(نیوزڈیسک)مردان، غذر اور مالاکنڈ ڈویژن سمیت گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے . شہری کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تفصیلات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے… Continue 23reading خیبر پختو نخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے جھٹکے، شدت 6ریکارڈکی گئی

زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی‘ صوبائی وزیر داخلہ

datetime 31  مئی‬‮  2015

زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی‘ صوبائی وزیر داخلہ

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی ، پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروںنے انتہائی جانفشانی سے فرائض سر انجام دئیے جبکہ کرکٹ شائقین نے بھی مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا ۔… Continue 23reading زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی‘ صوبائی وزیر داخلہ

میں نے کچھ نہیں کیا بلکہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،میاں افتخارحسین

datetime 31  مئی‬‮  2015

میں نے کچھ نہیں کیا بلکہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،میاں افتخارحسین

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نےشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ میں نے کچھ نہیں کیا بلکہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کے مقدمے میں گرفتار سابق صوبائی وزیر افتخار حسین نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں اپنے بیٹے کی شہادت کا غم دیکھ چکا ہوں،ہلاکت… Continue 23reading میں نے کچھ نہیں کیا بلکہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،میاں افتخارحسین

بلدیاتی انتخابات , گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے کامیاب

datetime 31  مئی‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات , گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے کامیاب

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے بھی کامیاب ہوگئے ہیں۔بلدیاتی انتخابات میں گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے کامیاب ہوگئے ہیں۔ ایبٹ آباد کی ضلع کونسل ممبر کی نشست پر ہونے والے انتخاب میں گورنر خیبرپختونخوا کے صاحبزادے شمعون یار عباسی کامیاب ہوگئے ہیں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات , گورنرسردارمہتاب احمدخان کے صاحبزادے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے بھتیجے کامیاب

پاک زمبابوے میچ ‘سی آئی اے نے ڈیوٹی مقام کی بجائے ریڈ زون میں بیٹھے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے لیا

datetime 31  مئی‬‮  2015

پاک زمبابوے میچ ‘سی آئی اے نے ڈیوٹی مقام کی بجائے ریڈ زون میں بیٹھے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک)سی آئی اے پولیس نے ڈیوٹی مقام کی بجائے زمبابوے ٹیم کے دورے کے تناظر میں ریڈ زون قرار دئیے جانےوالے علاقے میں گاڑی پارک کر کے بیٹھے ہوئے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ،جبکہ قذافی اسٹیڈیم کی حدو د سے بھی تین مشکوک افراد کو حراست میں لے… Continue 23reading پاک زمبابوے میچ ‘سی آئی اے نے ڈیوٹی مقام کی بجائے ریڈ زون میں بیٹھے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے لیا