اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کا غذات نامزدگی 28اگست سے یکم ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جن کی جانچ پڑتال 3سے 8ستمبر تک کی جائے گی ۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے کی پولنگ 12اکتوبر کو ہوگی۔ –
مزید پڑھے: عمرا ن خان اورریحام خان میں دوریاں ،دونوں الگ الگ کیوں رہ رہے ہیں ؟ ایک دلچسپ انکشاف