اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی کسی تقریب میں شرکت نہیں کروں گی, ریحام خان

datetime 18  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ معذرت کرتی ہیں کہ وہ اب تحریک انصاف کی کسی بھی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا اب وہ اپنی پوری توجہ شوبز پر مرکوز رکھیں گی واضح رہے کہ واضح رہے کہ ہماری ویب سائیٹ نے ریحا م خان پرپابندی لگانے کی خبر17اگست بروزبدھ کوبریک کی تھی ۔ ک پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمرا ن خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان پرسیاست کرنے پرپابندی عائد کردی۔ریحام خان کے ہری پورجلسہ عام ،قصورکے دورہ ،کراچی اوردیگرجگہوں پرمیڈیاسے گفتگواورپریس کانفرنسوں میں ایسے الفاظ استعمال کیاجوکہ سیاسی ناپختگی ثابت ہوئے اورریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے پارٹی کوسیاسی میدان،پرنٹ ،الیکڑانک میڈیااورسوشل میڈیاپرتحریک انصاف پرسبکی کاسامناکرناپڑا۔جس پرعمران خان کوان کے قریبی سیاسی ساتھیوں اورمشیروں نے مشورہ دیاکہ ریحام خان ابھی تک سیاسی طورپرمیچورنہیں ہیں جس کی وجہ سے پارٹی کاگراف گررہاہے اس لئے ریحام خان کوایسے بیانات اوردیگرسیاسی امورمیں مداخلت کرنے سے روکاجائے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کوان کے قریبی ساتھیوں نے مشورہ دیاکہ ریحام خان جب بھی سیاسی گفتگوکرتی ہیں توپارٹی کی طرف سے دی گئی گائیڈلائن اورایس اورپیز کوبھی مدنظرنہیں رکھتی ہیں اورکوئی بھی پارٹی رہنماءان کوعمران خان کی اہلیہ ہونے کی وجہ سے جواب بھی نہیں طلب کرسکتا۔انہوں نے کہاکہ ریحام خان کی سیاسی میدان میں آنے کے بعد ان کی سیاست کے لئے غیرسیاسی گفتگوسے دیگرپارٹی رہنماﺅں کوپارٹی موقف بیان کرنے میں پریشانی کاسامناکرناپڑتاہے اورمیڈیاپران کوپارٹی پالیسی کے بجائے ریحام خان کے موقف کی صفائیاں پیش کرناپڑتی ہیں ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کوکہاگیاکہ اگرریحام خان نے سیاسی میدان میں آناہے تووہ اس سے قبل پارٹی پالیسیوں سے مکمل آگاہی حاصل کریں اورپارٹی کی میڈیامنیجمنٹ سے مشاورت کریں ۔ان تمام شکایتوں کے پیش نظرعمرا ن خان نے ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی عائد کردی ہے ۔

22

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…