ساہیوال، دو بھائیوں کی لڑائی میں ماں بیٹے پر قربان ،گولی لگنے سے جاں بحق
ساہیوال(نیوزڈیسک) نواحی چک 4/64آر میں دو بھائیوں کی لڑائی ماںبیٹے پر قربان ہوگئی، دوسرے بیٹے آصف کی فائرنگ سے ماں جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق اسی چک کے محمد عاشق کے گھر پر باپ اپنے بیٹوں آصف اور رزاق کے ہمراہ بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا جس پر آصف… Continue 23reading ساہیوال، دو بھائیوں کی لڑائی میں ماں بیٹے پر قربان ،گولی لگنے سے جاں بحق