جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کے استعفے ،ن لیگ کے سینئررہنما نے سب کو حیران کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کے استعفے منظور کرنے کے لئے سپرییم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفرعلی شاہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وزیراعظم نوازشریف، خورشید شاہ اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سمیت 97 افراد کو فریق بنایاگیا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایم کیو ایم کے تمام اراکین نے خود اپنے استعفے اسپیکر قومی و سندھ اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو پیش کئے۔ استعفے دینے کے بعد انہیں منظور کرنے یا نہ کرنے کا عمل نہیں ہوتااس لئے عدالت عظمیٰ سے استدعا کہ ایم کیو ایم کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو منتخب ایوانوں کے اجلاس میں جانے سے روکا جائے کیونکہ اب وہ منتخب اراکین نہیں رہے اور خالی نشستوں پر آئین کے مطابق دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان قومی و سندھ اسمبلی اور سینیٹرز نے گزشتہ ہفتے خود اپنے استعفے جمع کرائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…