کراچی: نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا
کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے صدر میں نجی بینک کی عمارت میں اچانک اٹھنے والی ا گ نے ہزاروں روپے کا سامان جلا کر خاکستر کر دیا ، فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے کارروائی کر کے ا گ پر قابو پالیا۔الصبح شہر کی مرکزی شاہراہ ائی ائی چندریگر روڑ پر واقع نجی بینک… Continue 23reading کراچی: نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا