اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارکی پریس کانفرنس کے دوران ہی رینجرز نے ایم کیوایم کے سیکرٹریٹ پہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کوکسی مشتبہ شخص کی تلاش ہے ۔فاروق ستارکی پریس کانفرنس کے دوران ہی رینجرز نے نائن زیرو کے اردگرد گلیوں میں گشت کرتے رہے ۔اس موقع پرایم کیوایم کے رہنماءجو پریس کانفرنس میں شریک تھے وہ پریس کانفرس روم سے باہرنکل گئے اورپریس کانفرنس ختم کردی گئی۔نائن زیرو کے اطراف رینجرز کے اہلکارموجودہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں