جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

بالی وڈ کے فلم ساز الطاف حسین کو اپنی فلموں میں ڈان کا کردار دیں : عمران خان

datetime 12  مارچ‬‮  2015

بالی وڈ کے فلم ساز الطاف حسین کو اپنی فلموں میں ڈان کا کردار دیں : عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین حقیقی زندگی کے ولن ہیں جبکہ خود ان کی جماعت کے لوگ ان سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری کے فلم سازوں سے درخواست… Continue 23reading بالی وڈ کے فلم ساز الطاف حسین کو اپنی فلموں میں ڈان کا کردار دیں : عمران خان

دہشت گردوں کو چھپنے نہیں دیں گے آرمی چیف

datetime 12  مارچ‬‮  2015

دہشت گردوں کو چھپنے نہیں دیں گے آرمی چیف

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں لیکن پاک فوج انہیں کہیں چھپنے نہیں دے گی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل طاہر رفیق بٹ نے شمالی… Continue 23reading دہشت گردوں کو چھپنے نہیں دیں گے آرمی چیف

میں کرسی چھوڑ رہا ہوں لیکن کرسی مجھے نہیں چھوڑ رہی اسحاق ڈار کا دلچسپ مکالمہ

datetime 12  مارچ‬‮  2015

میں کرسی چھوڑ رہا ہوں لیکن کرسی مجھے نہیں چھوڑ رہی اسحاق ڈار کا دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ میں کرسی چھوڑ رہا ہوں لیکن کرسی مجھے نہیں چھوڑ رہی‘ لیکن یہ صرف آج کیلئے ہے‘ سینیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے حلف لیا اور پھر انہیں سیٹ پر مدعو کیا تو رضا ربانی نے آتے ہی کہا… Continue 23reading میں کرسی چھوڑ رہا ہوں لیکن کرسی مجھے نہیں چھوڑ رہی اسحاق ڈار کا دلچسپ مکالمہ

عمران خان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: حیدر عباس رضوی

datetime 12  مارچ‬‮  2015

عمران خان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: حیدر عباس رضوی

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءحیدر عباس رضوی نے پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایم کیو ایم کی لاش پر اپنا محل بنانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا… Continue 23reading عمران خان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: حیدر عباس رضوی

پی ٹی آئی کے امیدوار کی باؤلنگ ‘ مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2015

پی ٹی آئی کے امیدوار کی باؤلنگ ‘ مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے امیدوار کی باؤلنگ سے ‘ مسلم لیگ ن کی آج ایک اور وکٹ گر گئی الیکشن ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 66 سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے ایم این اے حامد حمید کو ناہل قرار دے دیا‘ انہیں اپنے اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات جمع… Continue 23reading پی ٹی آئی کے امیدوار کی باؤلنگ ‘ مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی

سینیٹ الیکشن رضا ربانی کے بعدمولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ منتخب

datetime 12  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن رضا ربانی کے بعدمولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سنئیررہنما رضا ربانیکے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ صدر مملکت کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث رضا ربانی قائم مقام صدر بھی بن گئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی بلا مقابلہ… Continue 23reading سینیٹ الیکشن رضا ربانی کے بعدمولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ منتخب

شعیب اختر آخر چاہتے کیا ہیں۔۔۔!!!

datetime 12  مارچ‬‮  2015

شعیب اختر آخر چاہتے کیا ہیں۔۔۔!!!

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ پہلے دو میچز جس طرح ہاری اس پر پوری قوم دکھی تھی‘ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابتدائی دو میچز کی کارکردگی پر سابق کھلاڑیوں ‘ میڈیا اور تجزیہ نگاروں نے کھل کر تنقید کی مگر پاکستان کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے تو حد ہی کردی‘ شعیب اختر پاکستان… Continue 23reading شعیب اختر آخر چاہتے کیا ہیں۔۔۔!!!

گلو بٹ ٹریفک وارڈن نے ریڑھی بانوں کی ریڑھیاں الٹا دیں

datetime 12  مارچ‬‮  2015

گلو بٹ ٹریفک وارڈن نے ریڑھی بانوں کی ریڑھیاں الٹا دیں

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) مفت فروٹ نہ دینے پر ٹریفک پولیس کے وارڈنز نے غریب ریڑھی بانوں کی ریڑھیاں الٹا دیں ۔ واقعہ کے خلاف ریڑھی بان سراپا احتجاج بن گئے ۔ احتجاج کی وجہ سے ٹریفک جام ہوگئی ۔ شیرانوالہ پھاٹک کے علاقے میں ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے کسی نوٹس یا وارننگ کے بغیر اچانک… Continue 23reading گلو بٹ ٹریفک وارڈن نے ریڑھی بانوں کی ریڑھیاں الٹا دیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستان کو 3 صدر ملے

datetime 12  مارچ‬‮  2015

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستان کو 3 صدر ملے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت کا عہدہ ایک ہی شخص کے پاس ہوتا ہے جبکہ آئین کے مطابق صدر پاکستان کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر کے عہدے پر فائز ہوتے ہیں۔اگر کبھی ایسی صورتحال پیدا ہو جائے کہ چیئرمین سینیٹ بھی ملک میں موجود نہ ہوں تو سپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستان کو 3 صدر ملے