لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ عمران خان توپیداہی جیتنے کے لئے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے اپنی جدوجہد پاکستان کے لئے کررہے ہیں اوراب بھی ان کایہی خواب ہے کہ وہ پاکستان کی خدمت کرتے رہیں ۔انہوں نے کہاہے کہ عمران خان پہلے ہی لاکھوں لوگوں کے دل جیت چکے ہیں ۔