اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اب این اے 122میں فیصلہ سے اپنی قومی اسمبلی میں جانے سے مشروط کیاتھا۔انہوں نے کہاکہ اب فیصلہ آگیاہے اورعمران خان پارٹی کے پارلیمانی لیڈرہیں اوروہ اس قومی اسمبلی جائیں گے اوراسمبلی کے اندراورباہراپنابھرپوراپناکرداراداکریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ابھی الیکشن کمیشن نے اس کانوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ابھی جماعت کااہم اجلاس ہوگا۔