لاہور(نیوزڈیسک )عمران خان کی گارڈن ٹاؤن سے زمان پارک روانگی دروازہ توڑ انٹری ثابت ہوئی۔ عمران خان گاڑی میں بیٹھ تو گئے لیکن سیکرٹریٹ کے دروازے کی چابی گم گئی، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے دروازے کو تالے لگائے گئے تھے۔ عمران خان تقریباً 10 منٹ تک گاڑی میں بیٹھے رہے، سیکرٹریٹ کے مین دروازے کا تالا توڑ کر عمران کی گاڑی باہر نکالی گئی۔ –