جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر غزالہ حیات نے ویمن اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرلیا

datetime 25  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ میں مقیم عالمی شہرت یافتہ پاکستانی فزیشن پروفیسر ڈاکٹر غزالہ حیات نے ویمن اچیومنٹ ایوارڈ 2015 حاصل کر لیا۔ڈاکٹر غزالہ حیات مرحومہ بیگم سرفراز اقبال اور ملک محمد اقبال کی بیٹی جبکہ فرانس میں پاکستان کے سفیر غالب اقبال کی ہمشیرہ ہیں۔ وہ آسٹریلیا یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ حیات ، امریکہ کے انسٹی ٹیوٹ آف نیورولوجی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ندیم اقبال کی بھی ہمشیرہ ہیں۔ وہ سینٹ لوسس یونیورسٹی میں سیکریٹری و نیورولوجی کی پروفیسر ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…