رمضان المبارک کاچاند،ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی
جھنگ(نیوزڈیسک ): رمضان المبارک 1436ھ کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس 17جون بروز بدھ بمطابق 29 شعبان المعظم کو بوقت نماز مغرب طلب کرلیے گئے ہیں ۔سرکاری ذرائع نے بتایاکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کراچی میں منعقد ہو گا جبکہ پراونشل اور ذونل… Continue 23reading رمضان المبارک کاچاند،ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی