تنویر زمانی کے دعوے۔۔۔پیپلزپارٹی نے وضاحت کردی
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان نے ٹی وی چینلز پر تنویر زمانی نامی عورت کے انٹرویو نشر ہونے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر یا پاکستان سے باہر کہیں بھی یہ عورت پارٹی کی عہدیدارنہیں ہے اور نہ ہی ان کی باتوں کا پاکستان پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق ہے ۔ تنویر زمانی… Continue 23reading تنویر زمانی کے دعوے۔۔۔پیپلزپارٹی نے وضاحت کردی