منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

چینی ماہرین کی سیکورٹی پر ماموراعلیٰ افسر کی ہلاکت،تحقیقات میں اہم انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2015 |
A Baltimore Police officer stands behind crime scene tape at the scene of a police-involved shooting following a dispatch for a burglary in progress, reported near S. Chester Street and Bank Street in southeast Baltimore. A suspect was shot, while another was taken into custody as investigators pore through evidence. (Karl Merton Ferron/Baltimore Sun)

ساہیوال (نیوزڈیسک)قادر آباد کول پاور پرا جیکٹ کے سیکیورٹی آفیسر غلام محمد شاہین ڈی ایس پی کی گو لی لگنے سے ہلاکت کے معاملہ کی وزیر اعظم نواز شریف نے بھی رپورٹ طلب کر لی اور آئی جی پنجاب اور سیکرٹری داخلہ کو اس معاملہ پر گہری نظر رکھ شفاف انکوائری کے بعد رپورٹ مانگ لی ہے چونکہ پاکستان میں چین کے تعاون سے قادر آباد کول پاور پرا جیکٹ پر 320میگا واٹ بجلی کو منصو بہ زیر تعمیر ہے اور چین انجینئروں کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں ابتدائی تفتیش میں ایک کانسٹیبل ارسلان کو سو تے پا کر ڈی ایس پی نے رپورٹ کیا جس پر دیگر تمام ملازمین نے انا ءکا مسئلہ بنا لیا اور سیکیورٹی آفیسر غلام محمد شاہین کو مجبور کر کے پولیس رپٹ میں ہیرا پھیری ملازمین نے کی اور ڈی ایس پی کو بلیک میل بھی کیا جاتا رہا ان پہلوﺅں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے کہ کہیں ڈی ایس پی کی موت کسی سازش کا نتیجہ تو نہیں ہے دریں اثناءرشوت کے الزام میں گرفتار اے ایس آئی محمد ایوب کی مبینہ خود کشی کے بعد پولیس کا پوسٹ مارٹم نہ کیا کئی خدشارت کو جنم دے رہا ہے کیو نکہ متوفی نے گرفتاری کے وقت انٹی کرپشن ٹیم کی موجودگی میں 8لاکھ رو پے بڑے اعلیٰ آفیسروں کے نام پر رشوت لینے کو بھی تسلیم کیاتھا اس لئے آئی جی پنجاب نے اے ایس آئی محمد ایوب کی موت کی رپورٹ مانگ لی ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…