بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم علاج کیلئے برمنگھم پہنچ گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم علاج کیلئے برمنگھم پہنچ گیا

برمنگھم ( نیوز ڈیسک)سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کا ایک اور زخمی طالبعلم علاج کیلئے برمنگھم پہنچ گیا۔ 16 دسمبر 2014 ء کو ا رمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والا طالبعلم ولید خان برمنگھم پہنچ گیا جہاں قونصل جنرل پاکستان نے اْس کا استقبال کیا۔ ولید خان کے… Continue 23reading سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم علاج کیلئے برمنگھم پہنچ گیا

کراچی، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

datetime 17  اپریل‬‮  2015

کراچی، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی ناردرن بائی پاس پر پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ، پیرا باد فرنٹیر کالونی میں سرچ ا پریشن کے دوران 5 ملزموں کو گرفتار کر کے کلاشنکوف برا مد کر لی گئی۔ کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس رئیس گوٹھ میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے… Continue 23reading کراچی، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا ، کنور نوید

datetime 17  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا ، کنور نوید

کراچی ( نیوز ڈیسک)این اے 246 کراچی کے ضمنی الیکشن میں متحدہ کے امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا ، کہتے ہیں اپریل کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔جناح گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا ، کنور نوید

چینی صدر کا دورہ پاکستان ، سیکورٹی انتظامات مکمل

datetime 17  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کا دورہ پاکستان ، سیکورٹی انتظامات مکمل

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) چینی صدر زی جن پنگ 20 اور 21 اپریل کو پاکستان کے دورہ پر آ رہے ہیں اور اس حوالے سے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی صدر کی سیکورٹی کی نگرانی براہ راست فوج کرے گی۔اس… Continue 23reading چینی صدر کا دورہ پاکستان ، سیکورٹی انتظامات مکمل

سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک

datetime 17  اپریل‬‮  2015

سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک

میران شاہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے بارڈر پر دہشتگردوں سے جھڑپ ہوئی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس جھڑپ کے دوران حقانی نیٹ ورک… Continue 23reading سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر ہلاک

یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان پیکیج کی تیاری شروع کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان پیکیج کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکیج کی تیاری شروع کر دی۔1.8 ارب روپے پیکیج کیلیے رکھنے کافیصلہ کیاگیاجس کے لیے سمری کی تیاری شروع کردی گئی اورجلدمنظوری کے لیے ای سی سی میں پیش کردی جائیگی،ذرائع کے مطابق رمضان پیکیج میں اٹا،گھی،چینی،شربت،مصالحہ جات سمیت رمضان سے متعلق تمام ا ئٹمزپرسبسڈی دی جائے… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان پیکیج کی تیاری شروع کردی

حلقہ122 میں نادرا کی پری اسکیننگ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع

datetime 17  اپریل‬‮  2015

حلقہ122 میں نادرا کی پری اسکیننگ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع

لاہور (نیوز ڈیسک)نادرا نے این اے 122میں پری اسکیننگ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرا دی، رپورٹ 106 صفحات پر مشتمل ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے 284پولنگ اسٹیشنز کا ریکارڈ نادرا کو بھجوایا تھا، پری سکیننگ 19مارچ سے 3 اپریل تک گئی۔ذرائع کے مطابق تمام کارروائی نادرا کے افیسرز اور لوکل کمیشن کے سامنے کی گئی۔… Continue 23reading حلقہ122 میں نادرا کی پری اسکیننگ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع

انڈس ہائی وے پر بس اورٹرک میں تصادم سے بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

انڈس ہائی وے پر بس اورٹرک میں تصادم سے بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی

راجن پور (نیوز ڈیسک)انڈس ہائی وے پر فاضل پورکیقریب بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں بچہ جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی ہو گئے،انڈس ہائی وے پر فاضل پورکیقریب باجوڑ ایجنسی سے کراچی ا?نے والی بس ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں بچہ جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے،امدادی… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر بس اورٹرک میں تصادم سے بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی

لکڑی کی پیٹیوں میں پاکستانی پھلوں کی برآمدات پر پابندی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

لکڑی کی پیٹیوں میں پاکستانی پھلوں کی برآمدات پر پابندی

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے لکڑی کی پیٹیوں میں پاکستانی پھلوں کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔پابندی کا فیصلہ یورپی یونین اور دیگر ملکوں کی جانب سے ملنے والی وارننگ کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی وزارت کی جانب سے ایک خصوصی سرکلر… Continue 23reading لکڑی کی پیٹیوں میں پاکستانی پھلوں کی برآمدات پر پابندی