پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

:روات میں مسافر وین الٹ گئی ،ایک جاں بحق،13 زخمی

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)روات میں جی ٹی روڈ پر مسافر وین الٹ گئی ، ایک شخص جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق روات میں جی ٹی روڈ پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، حادثے میں 3 خواتین سمیت 13 افراد بھی زخمی ہو گئے۔ مسافر وین گوجرخان کے علاقے دولتالہ سے راولپنڈی آرہی تھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…