جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

این اے 125، فیصلے کا علم ہونے پر عمران خان مسکرادیئے اور نوافل پڑھے : ریحام خان

datetime 5  مئی‬‮  2015

این اے 125، فیصلے کا علم ہونے پر عمران خان مسکرادیئے اور نوافل پڑھے : ریحام خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا کہ فیصلے کا علم ہونے پر عمران خان نے نوافل پڑھے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگواور ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹس میں ریحام خان نے کہاکہ انہوں نے عمران خان کو این اے 125کے فیصلے سے آگاہ کیا جس پر… Continue 23reading این اے 125، فیصلے کا علم ہونے پر عمران خان مسکرادیئے اور نوافل پڑھے : ریحام خان

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات لے کر نیپال روانہ

datetime 5  مئی‬‮  2015

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات لے کر نیپال روانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات کے کر نیپال روانہ ہو گئے ہیں۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید 2 سی 130 طیارے ادویات اور امدادی سامان لے کر نیپال روانہ ہو گئے ہیں۔ امدادی سامان میں غذائی اشیاء4 ،… Continue 23reading پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات لے کر نیپال روانہ

میجر جنرل محمد عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

datetime 5  مئی‬‮  2015

میجر جنرل محمد عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)میجر جنرل محمد عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کمانڈنٹ اے ایف آئی سی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عمران مجید کو ترقی دے کر کمانڈنٹ عسکری ادارہ برائے امراض قلب تعینات کیا گیا ہے ،… Continue 23reading میجر جنرل محمد عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

سینٹرل جیل پشاور میں لوڈ شیڈنگ، درجنوں قیدی بے ہوش

datetime 5  مئی‬‮  2015

سینٹرل جیل پشاور میں لوڈ شیڈنگ، درجنوں قیدی بے ہوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل پشاور میں ہر گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ کے باعث درجنوں قیدی بے ہو ش ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے سینٹرل جیل کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کے باوجود لوڈ شیڈنگ جا رہی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق اس وقت سینٹرل جیل… Continue 23reading سینٹرل جیل پشاور میں لوڈ شیڈنگ، درجنوں قیدی بے ہوش

لاہور:دبئی سے آنےوالے مسافرسے4کروڑمالیت کا10 کلو سونا برآمد

datetime 5  مئی‬‮  2015

لاہور:دبئی سے آنےوالے مسافرسے4کروڑمالیت کا10 کلو سونا برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کسٹم حکام نے دبئی سے آنے والے مسافر سے 10 کلو سونا برآمد کر لیا،سونے کی مالیت تقریبا” 4 کڑور روپے بتائی جاتی ہے،ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور آ رہا تھا۔کسٹم ذرائع کے مطابق علامہ اقبال ائرپورٹ پر دبئی سے آنے والے شخص سے 10 کلو سونا برآمدکرلیا گیا ہے۔10کلو… Continue 23reading لاہور:دبئی سے آنےوالے مسافرسے4کروڑمالیت کا10 کلو سونا برآمد

اسلحہ لائسنس 31 دسمبر تک کمپیوٹرائز کروانے کا حکم

datetime 5  مئی‬‮  2015

اسلحہ لائسنس 31 دسمبر تک کمپیوٹرائز کروانے کا حکم

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر پرانے مینول اسلحہ لائسنس 31 دسمبر 2015 تک کمپیوٹرائزڈ نہیں کروائے گئے تو وہ منسوخ کردیے جائیں گے۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیرصدارت منعقدہ ایک اجلاس میں اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کے لیے 31 دسمبرتک کی ڈیڈلائن دینے اور ممنوعہ… Continue 23reading اسلحہ لائسنس 31 دسمبر تک کمپیوٹرائز کروانے کا حکم

ریکوڈک کے نئے ٹینڈر، غیرملکی ماہرین مقرر کرنے کا عندیہ

datetime 5  مئی‬‮  2015

ریکوڈک کے نئے ٹینڈر، غیرملکی ماہرین مقرر کرنے کا عندیہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ ان کے قانونی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ ریکوڈک کے نئے ٹینڈر کے لئے غیرملکی ماہرین کو مقرر کیا جائے، تاکہ معاہدے سے صوبے کو زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل ہوسکیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ’اس بار ہم مختلف طریقے سے ایک بہترین… Continue 23reading ریکوڈک کے نئے ٹینڈر، غیرملکی ماہرین مقرر کرنے کا عندیہ

ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس میں مزید 2 افراد کوگرفتارکرنے کافیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2015

ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس میں مزید 2 افراد کوگرفتارکرنے کافیصلہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی سے پانچ پلاٹوں کی فائلیں خریدکر پانچ لاکھ ڈالر سے زائدکی رقم اداکرنے والی کاروباری شخصیت اور دبئی میں مقیم پراپرٹی ڈیلرکے پاکستان میں موجود نمائندے کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کسٹمزکی تفتیشی ٹیم کے ایک رکن نے بتایا کہ… Continue 23reading ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس میں مزید 2 افراد کوگرفتارکرنے کافیصلہ

ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنے لگا

datetime 5  مئی‬‮  2015

ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنے لگا جس کے باعث لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بجلی کا شارٹ فال4 ہزار 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا جس سے ملک کے دیگر حصوں کی طرح وفاقی… Continue 23reading ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنے لگا