لاہور (آن لائن) واہگہ با رڈر کے راستے لا ہور میں داخل ہو نے والے 2سمگلر وں کو پنجا ب رینجر ز کے اہلکا روں نے فا ئر نگ کر کے ہلا ک کر دیا ،ملز مو ں کے قبضے سے منشیا ت بر امد کر کے مقد مہ درج کر لیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ رینجر ز اہلکا روں کو 2مشکو ک افر اد بھا رتی سر حد سے پا کستا نی سر حد پر داخل ہو تے نظر آ ئے تو انہو ں نے فا ئر نگ کر دی جس سے دونو ں سمگلر ہلا ک ہو گئے۔زرائع کے مطا بق سمگلر وں کی عمر یں 29سے 30سا ل کے درمیا ن ہے ان کی شنا خت کے لئے تفتیش جا ری ہیں ۔دونو ں سمگلر وں کی لا شیں پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے بجھو ا دی گئی ۔زرائع کے مطا بق دونو ں سمگلر بھا رت سے منشیا ت لا کر لا ہور میں سمگل کر تے تھے ۔اس با رے میں رینجر کے انسپکٹر سر ور نے بتا یا کہ دونو ں سمگلر وں کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جا ری ہے۔