جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی دہشت گردی تنظیم القاعدہ کی جانب سے پاک فوج کے ریٹائرڈ اعلیٰ افسران سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق کیانی ‘ پرویز مشرف ‘ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کی ریکی کرنے کا انکشاف ہوا ہے القاعدہ نے کس ملک کو اسلام کا سب سے بڑا… Continue 23reading القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

 کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے… Continue 23reading زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 18  مارچ‬‮  2015

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما شکیل اعوان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی انہوں نے یہ درخواست الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف دائر کی ہے ۔شیخ الیاس کے ذریعے بدھ کو دائر کی جانے والی درخواست میں… Continue 23reading عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

باجوڑایجنسی:انسدادپولیوٹیم پرحملہ, ایک رضا کار ہلاک

datetime 18  مارچ‬‮  2015

باجوڑایجنسی:انسدادپولیوٹیم پرحملہ, ایک رضا کار ہلاک

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان کے افغان سرحد کے ساتھ واقع قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں انسداد پولیو مہم میں ٹیم پر فائرنگ کے سے ایک رضاکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔باجوڑایجنسی کی تحصیل ناواگئی کے علاقے کمانگرہ میں شدت پسندوں نے گھر گھر جا کر بچوں کو ویکیسین پلانے والی ٹیم پر فائرنگ کی۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک… Continue 23reading باجوڑایجنسی:انسدادپولیوٹیم پرحملہ, ایک رضا کار ہلاک

یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، شہبازشریف

datetime 18  مارچ‬‮  2015

یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوحنا آباد میں 2 افراد کو جلائے جانے کے واقعے میں جو بھی ملوث ہوا اسے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔لاہور میں مسیحی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ معاشرے کے لئے مسیحی برادری کی خدمات قابل ستائش ہیں،… Continue 23reading یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، شہبازشریف

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی

بورے والا (نیوز ڈیسک) لڈن روڈ پر مسافر بس کے تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 60 زخمی ہو گئے۔ بورے والا میں لڈن روڈ پر چک نمبر 321 کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت… Continue 23reading بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی

مظفر آباد برفانی تودہ گرنے سے 20افراد دب گئے ، ایک شخص جاں بحق

datetime 18  مارچ‬‮  2015

مظفر آباد برفانی تودہ گرنے سے 20افراد دب گئے ، ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیپہ سے رشیاں جاتے ہوئے 20سے زائد افراد پر مشتمل قافلے پر برفانی تودہ گر گیا ، ایک سرگودھا کا تاجر جاں بحق ، چھ شدید زخمی ، نکال لئے گئے ،باقی افراد دب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات لیپہ ٹنل سے بیس سے زائد افراد پر مشتمل قافلہ رشیاں… Continue 23reading مظفر آباد برفانی تودہ گرنے سے 20افراد دب گئے ، ایک شخص جاں بحق

سندھ کے وزیر تعلیم کا کیمبرج سکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب کے کچھ حصوں پر تشویش کا اظہار

datetime 18  مارچ‬‮  2015

سندھ کے وزیر تعلیم کا کیمبرج سکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب کے کچھ حصوں پر تشویش کا اظہار

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر برائے تعلیم نثار کھوڑو نے کیمبرج کے نصاب کے تحت کئی اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی ایک کتاب کے کچھ حصوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔لندن کی پیک پبلشنگ لمیٹڈ کی جانب سے ایک ٹیکسٹ بک کا حالیہ ایڈیشن ’’پاکستانی تاریخ اور ثقافت‘‘ کے عنوان… Continue 23reading سندھ کے وزیر تعلیم کا کیمبرج سکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب کے کچھ حصوں پر تشویش کا اظہار

قومی اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کو تاحیات نااہل قرار دینے کا بل مسترد

datetime 18  مارچ‬‮  2015

قومی اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کو تاحیات نااہل قرار دینے کا بل مسترد

اسلام ا باد (نیز ڈیسک) قومی اسمبلی نے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی ڈاکٹررمیش کمار کاسینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنیوالے امیدواروں اور ارکان قومی اسمبلی کو تاحیات نااہل قرار دینے کے حوالے سے ا ئینی ترمیم بل مسترد کردیا۔اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر متعدد ارکان… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کو تاحیات نااہل قرار دینے کا بل مسترد