بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ 16اٹک میں ضمنی انتخابات کے لئے درخواست موصول ہوگئی

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ 16اٹک میں ضمنی انتخابات کے لئے درخواست موصول ہوگئی، الیکشن کمیشن درخواست کا جائزہ لےکرحلقہ میں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق حلقہ پی پی 16اٹک میں ضمنی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کودرخواست موصول ہوگئی ہے۔درخواست اسپیکرپنجاب اسمبلی کی طرف سے بھجوائی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن درخواست پرغورکرکے حلقہ میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کا اعلان کرے گا جس کے بعد ضمنی انتخابات کے لئے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کردیاجائیگا۔ پی پی 16اٹک کی نشست صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی بم دھماکے میں شہادت کے بعد خالی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…