لاہور (نیوزڈیسک) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے سیاسی مشیراعجازچوہدری نے کہا ہے کہ ڈالر104روپے سے تجاوز کر گےا ہے اور روپے کی وےلےو ڈالر کے مقابلے میں کم ہو گی ہے جس کی وجہ سے ملکی قرضو ں میں اربو ں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے ۔ عالمی منڈ ےو ں میں پےٹر ولیم مصنوعات کی قےمتےں مسلسل گر رہی ہے جبکہ نا اہل حکمران پاکستا نی عوام کو رےلےف دےنے کی بجائے ٹےکسوں میں اضافہ کر کے عوام کی جےبو ںپر اربو ں روپے کا ڈاکہ ڈال رہے ہیں ۔ گزشتہ روز این اے 127کے مرکزی دفتر میں ملاقات کے لئے آنے والے نور بھابھہ ، شبےر سیال ، نذ ےر چوہان ، فیا ض بھٹی ، رانا زاہد اقبال ، آفتاب گل ، ےو سف خان ، ملک طارق کھو کھر ، بلا ل جاوےد ، فیا ض سکندر بھڈےررہ، زاہد چوہدری ، اےو ب گھلو ، بلا ل چوہدری و دےگر رہنما و ں سے گفتگو کر تے ہوئے اعجاز احمدچوہدری نے کہا کہ (ن)لےگ “اشتہار اور فو ٹو سیشن لےگ “بن چکی ہے حکومتی وزراءعوام کو گمراہ کرنے کےلئے سارا دن بےا نات دےتے رہتے ہیں اور حکمران اشتہار ات اور فو ٹو سیشن کے ذرےعے اپنی حکومت چلا رہے ہیں جبکہ عملی طو رپر ان کی کا رگر دگی صفر ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ نااہل حکمرانو ں نے مےٹر وبس ، دانش سکول ، گرےن ٹےکسی ،سستا تندور ،لےپ ٹاپ سمےت دےگر ناکام سکیمو ں پر اربو ں روپے جھونک دئےے ہیں مگر انتہائی افسو س کی بات ہے کہ ہسپتالو ں میں مرےضو ں کو ادوےات مےسر نہیں ہے اورٹےسٹ کروانے کےلئے مشینیں موجود نہیں ہیں اور لاکھو ں مرےض مہےنوں خوار ہو رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ملک میں جرائم کی سطح میں خطر ناک حد تک اضا فہ ہو چکا ہے کسی کی عزت اور جان و مال تک محفوظ نہیں ہے جبکہ حکمران مغل با دشاہ بنے ہو ئے ہیں، جس ملک کے عوام غرےب اور حکمران امےر ہو ں گے تو ملک کےسے ترقی کر ے گا ؟انہو ں نے کہا کہ حکمران آئی ایم اےف اور امریکہ کی غلامی چھوڑ کر ملکی اور عوامی مسائل کو حل کرنے کےلئے مثبت حکمت عملی اپنا ئےں ورنہ ان کا حشربھی پیپلز پارٹی سے مختلف نہ ہو گا۔