فراڈ کیس ‘پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری کو 13مئی تک ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا آخری موقع
لاہور ( نیوزڈیسک) بینکنگ کورٹ لاہور نے فراڈ کیس میں تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری کو 13مئی تک ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا۔نجی بینک سے 5کروڑ روپے قرضہ لے کر واپس نہ کرنے پر پی ٹی آئی کے صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری کے… Continue 23reading فراڈ کیس ‘پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری کو 13مئی تک ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا آخری موقع