جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بلدیہ ٹائون فیکٹری کیس، تحقیقاتی ٹیم کو لندن جانے کی اجازت

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)بلدیہ ٹائون فیکٹری کیس میں تحقیقاتی ٹیم کو لندن جانے کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی منیر شیخ اور ڈی آئی جی سلطان خواجہ سمیت 4 ارکان کو لندن جانے کی اجازت دی گئی ہے، تحقیقاتی ٹیم لندن جاکر بلدیہ ٹائون فیکٹری کے مالکان کے بیانات قلم بند کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹائون میں جلائی گئی فیکٹری کے مالک واقعے کے بعد لندن چلے گئے تھے، سانحہ بلدیہ میں 250 سے زائد افراد جھلس کر ہلاک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…