جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ کا آئی جی سندھ کو خط،سنگین صورتحال کی نشاندہی کردی

datetime 27  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) ڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ کا آئی جی سندھ کو خط،سنگین صورتحال کی نشاندہی کردی،خط میں آئی جی سندھ کو مطلع کیا گیاہے کہ ڈاکٹر عاصم بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ہیں جس کے باعث انہیں مسلسل دواﺅں اور نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔ خط نجی ہسپتال کے لیٹر ہیڈ پر لکھا گیاہے۔کرپشن کے الزام میں حراست میں لئے گئے ہائرایجوکیشن سندھ کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ نے شوہر سے ملاقات اور ان کے طبی معائنے کے حوالے سے آئی جی سندھ کو خط لکھاہے ۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہاگیا ہے کہ یہ ان کا حق ہے کہ ان کو بتایا جائے کہ ان کے شوہرکہاں اورکس حالت میں ہیں اوران کا تعلق تعلیم یافتہ اور قانون پسند گھرانے سے ہے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…