بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رشید گوڈیل کی گولی نکالنے کیلئے برطانیہ منتقل کرنے پر غور

datetime 27  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کو برطانیہ کی کوئین الزبتھ ہسپتال میں منتقل کیے جانے کا امکان ہے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق رشید گوڈیل کی پسلی میں پھنسی ہوئی گولی کوئین الزبتھ ہسپتال کے ماہرین ہی نکال سکتے ہیں ،ہسپتال ذرائع کے مطابق ایک ہفتے مزید ان کی صحت کی بہتری کیلئے درکار ہیں جس کے بعد ہی ان کے بیرون ملک علاج کا فیصلہ کیا جاسکے گا ، فی الحال ڈاکٹر زکی طرف سے کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا، واضح رہے کہ اس سے پہلے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کے نیتجے میں لگنے والی گولی بھی وہیں نکالی گئی تھی ، معروف صحافی و اینکر پرسن حامد پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گولی نکالنے کیلئے انہیں بھی اسی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹر ز نے ان کا علاج کیا ،



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…