طاہرالقادری نے اہم اعلان کردیا،عمران خان کے بارے میں لاعلمی کااظہار
لندن(نیوزڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے اہم اعلان کردیا۔انہوں نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ ہیتھروائرپورٹ پرگفتگوکرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاو¿ن پر قانونی جنگ جاری ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاو¿ن بے گناہ شہریوں کا قتل عام ہے اس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں… Continue 23reading طاہرالقادری نے اہم اعلان کردیا،عمران خان کے بارے میں لاعلمی کااظہار