شکایات کی حامل 6 حج کمپنیوں کے کوٹے میں کٹوتی کردی گئی
اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال سنجیدہ شکایات کی حامل 6 حج کمپنیوں کے کوٹے میں کٹوتی کردی جو اب سرکاری اسکیم میں شامل کیا جائے گا۔جوائنٹ سیکریٹری حج محمدفاروق نے بتایا کہ جن حج کمپنیوں کے خلاف سنجیدہ نوعیت کی شکایات تھیں، ان کا کیس سننے کے بعد 25حاجی… Continue 23reading شکایات کی حامل 6 حج کمپنیوں کے کوٹے میں کٹوتی کردی گئی