بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں لڑکی کو مارنے کے بعدخودکشی کرنےوالے لڑکے کا ایک اور مبینہ خط منظر عام پر

datetime 3  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں گذشتہ روز ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہو کر خودکشی کرنے والے کم سن طالبعلموں کا ایک اور مبینہ خط منظرعام پر ،سامنے آنے والا خط مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے طالب علم نوروز کی جانب سے ساتھی طالبہ فاطمہ کو لکھا گیا تھا جس میں اس نے صبا عرف فاطمہ کو گھر سے اپنے والد کا پستول لانے اور تحفہ میں دی گئی انگوٹھی پہن کر آنے کی تاکید کی تھی۔

مزید پڑھئے: سندھ میں بجلی واجبات بھی رینجرز کے ذریعہ وصول کرنے کی تیاری

واضح رہے کہ گذشتہ روز کراچی کے ایک اسکول میں کم سن طالبعلم نے ساتھ طالبہ کو گولی مار کر خود کشی کر لی تھی.



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…