جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ہائی کورٹ،حکومت کو 16جون تک آخری موقع

datetime 12  مئی‬‮  2015

لاہور ہائی کورٹ،حکومت کو 16جون تک آخری موقع

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ایم ڈی سوئی گیس عارف حمید کی تعیناتی کے خلاف درخواست کا جواب داخل کرانے کے لئے حکومت کو 16جون تک آخری موقع دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وفاقی حکومت جواب داخل کرانے سے شرما کیوں رہی ہے ؟۔گزشتہ روز جسٹس فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ،حکومت کو 16جون تک آخری موقع

عمران فاروق قتل کیس،48گھنٹے اہم قرار

datetime 12  مئی‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس،48گھنٹے اہم قرار

لندن(نیوزڈیسک) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کی حوالگی کے معاہدے کا مسودہ قانونی مشاورت کیلئے متعلقہ برطانوی محکمے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور برطانیہ جلد مسودے کا تبادلہ کرینگے۔ ذرائع کے مطابق معاہدے کی تحت پہلا… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،48گھنٹے اہم قرار

وزیرداخلہ چوہدری نثارکی رہاشگاہ کے سامنے مشکوک شخص گرفتار

datetime 12  مئی‬‮  2015

وزیرداخلہ چوہدری نثارکی رہاشگاہ کے سامنے مشکوک شخص گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی رہائش گاہ کے سامنے سے خفیہ اداروں نے ایک مشکوک شخص کوگرفتارکرلیاہے ۔حکام کے مطابق اس شخض کاتعلق وزیرستان سے بتایاجارہاہے ۔حکام کے مطابق اس مشکوک شخص کوگرفتارکرکے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

ذوالفقار مرزا پر پولیس کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ،تعدادآدھ درجن ہوگئی

datetime 12  مئی‬‮  2015

ذوالفقار مرزا پر پولیس کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ،تعدادآدھ درجن ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی میں سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا پر پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ رواں ہفتے ان پر دائر ہونے والا یہ چھٹا مقدمہ ہے۔یہ مقدمہ آرام باغ تھانے پر ایس ایچ او عالم ڈاہری کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا… Continue 23reading ذوالفقار مرزا پر پولیس کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ،تعدادآدھ درجن ہوگئی

‘پندرہ ہزار پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے طالب’

datetime 12  مئی‬‮  2015

‘پندرہ ہزار پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے طالب’

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں جرمنی میں 15 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے سیاسی پناہ کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ اسی عرصے کے دوران امریکہ میں یہ تعداد بظاہر کافی کم یعنی تقریباً ایک ہزار ہے۔سینیٹر طلحہ محمود کے ایک سوال کے جواب میں وزارتِ خارجہ نے بتایا… Continue 23reading ‘پندرہ ہزار پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے طالب’

اردو کو سرکاری زبان کادرجہ دینے کاکیس،مجبورکیاجارہے کہ وزیراعظم کوبلائیں ،سپریم کورٹ

datetime 12  مئی‬‮  2015

اردو کو سرکاری زبان کادرجہ دینے کاکیس،مجبورکیاجارہے کہ وزیراعظم کوبلائیں ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس جوادایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے اردو زبان کوسرکاری زبان کا درجہ نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس گلزار نے ریمارکس دیے کہ 1973 کے آئین کے 15سال بعد اردو کو سرکاری زبان کا درجہ ملنا تھا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا… Continue 23reading اردو کو سرکاری زبان کادرجہ دینے کاکیس،مجبورکیاجارہے کہ وزیراعظم کوبلائیں ،سپریم کورٹ

عمران چند حلقوں کو اٹھا کر تماشا لگانا چاہتے ہیں،مسلم لیگ ن

datetime 12  مئی‬‮  2015

عمران چند حلقوں کو اٹھا کر تماشا لگانا چاہتے ہیں،مسلم لیگ ن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنماﺅں وزراءمملکت زبیرعمراورانوشہ رحمان نے کہاہے کہ عمرا ن خان کوہربارچندحلقوں کاتماشالگاکرعوام کوگمراہ کرناوطیرہ بنالیاہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انوشہ رحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان عدالت کے باہر آ کر اپنا فیصلہ سنانا شروع کر دیتے ہیں۔ یوٹرن لے کر اب حمزہ شہباز اور کپیٹن (ر)… Continue 23reading عمران چند حلقوں کو اٹھا کر تماشا لگانا چاہتے ہیں،مسلم لیگ ن

نہ تنخواہ لونگااورنہ ہی گورنرہاﺅس میں رہوں گا،رفیق رجوانہ

datetime 12  مئی‬‮  2015

نہ تنخواہ لونگااورنہ ہی گورنرہاﺅس میں رہوں گا،رفیق رجوانہ

لاہور(نیوزڈیسک ) رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ بحیثیت گورنر پنجاب وہ نہ تو تنخواہ لٰیں گے اورنہ ہی ان کی فیملی گورنرہاوس میں رہائش اختیارکرے گی۔گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ وہ اس عہدے کو عوام کی امانت سمجھتے ہیں اور اپنی تمام تر صلاحیتیں عوام کی خدمت کے لئے وقف کر… Continue 23reading نہ تنخواہ لونگااورنہ ہی گورنرہاﺅس میں رہوں گا،رفیق رجوانہ

خیبرپختونخواحکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسے اداکرے،پرویزرشید

datetime 12  مئی‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسے اداکرے،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت وفاق سے مزید پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو گرانے والے آج اسی سے مانگنے رہے… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسے اداکرے،پرویزرشید