اسلام آباد(نیوزڈیسک)ابھی نہیں تو کبھی نہیں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغانستان بارے بڑے فیصلے،پاکستان نے افغانستان سے مخالفانہ پروپیگنڈہ اور اپنی سرزمین پر بھارت کے اڈے بندکرنے کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ مطالبات وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کابل میں افغان صدر اور اپنے افغان ہم منصب سے ملاقاتوں میں کریں گے۔سفارتی ذرائع کے حوالہ سے ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے افغانستان کو اہم پیغام دینے کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان مخالف مہم فی الفور بند کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ پاکستان کے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ پاکستان مخالف مہم میں بھارتی خفیہ ایجنسی” را“