کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماءڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ طویل مشاورت کے بعد مذاکراتی عمل سے باہر آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ استعفے منظور ہوں یا نہ ہوں ہمارے تحفظات دور کئے جانے چاہئیں۔استعفوں کے ساتھ کیا کرنا ہے یہ حکومت کی صوابدید ہے۔وہ جمعرات کوکراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ حکومت معاملات
مزیدپڑھیئے:حکومت نے ٹاسک سونپ دیا
اپنے ہاتھ میں لے اور اختیارات استعمال کرکے مسائل حل کرے، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ طویل مشاورت کے بعد مذاکراتی عمل سے باہر آنیکا فیصلہ کیا،