ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا

لاہور( نیوز ڈیسک) ایم این اے جمشید دستی کو پولیس نے مینار پاکستان سے نکال دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرپشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جمشید دستی قافلے کے ہمراہ سائیکل پر مینار پاکستان پہنچے تھے جہاں انہیں رات گزار کر صبح 12بجے سائیکل پر اسلام آباد نکلنا تھا مگر ضلعی انتظامیہ نے انہیں مینار… Continue 23reading کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا

لاہور: ن لیگ کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کے گھر پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

لاہور: ن لیگ کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کے گھر پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

لاہور (نیوزڈیسک) ڈیفنس کے علاقے میں مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی راشدہ یعقوب گاڑی میں سوار ہو کر گھر پہنچیں تو انکا تعاقب کرنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس سے سیکورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایم پی اے… Continue 23reading لاہور: ن لیگ کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کے گھر پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی ، بلاول ہاؤس کے سامنے سےبیریئرز،رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کراچی ، بلاول ہاؤس کے سامنے سےبیریئرز،رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی ( نیوزڈیسک)کراچی میں بلاول ہاؤس کے سامنے سے بھی بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ، سات برس سے بند شاہراہ عام ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ، بیرئیرز ہٹانے کی ہدایت سابق صدر ا صف زرداری نے کی تھی۔رینجرز کی جانب سے شہر میں رکاوٹوں اور بیرئیرز ہٹانے کی ہدایات کے بعد… Continue 23reading کراچی ، بلاول ہاؤس کے سامنے سےبیریئرز،رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

صدر ، وزیراعظم ، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

datetime 1  اپریل‬‮  2015

صدر ، وزیراعظم ، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

اسلام ا باد( نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے میں صدر ، وزیر اعظم ، گورنرز اور وزراء4 اعلیٰ ہاوسز کو تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صدر ، وزیر اعظم اور گورنرز ہاوسز کو تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے سے متعلق… Continue 23reading صدر ، وزیراعظم ، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

datetime 1  اپریل‬‮  2015

سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کردی گئی ہے۔لیاقت یونیورسٹی ا ف ہیلتھ سائنسزجامشورو میں قائم ڈی این اے لیبارٹری کانوٹیفیکیشن منگل کوصوبائی محکمہ صحت نے جاری کیا، لیبارٹری لیاقت یونیورسٹی کے فارنسنک میڈیسن کے ماتحت ہوگی۔اسپیشل سیکریٹری خالد شیخ کے مطابق صوبے میں پہلی بار ڈی این اے لیبارٹری قائم… Continue 23reading سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

کرنل طاہر عظیم کے قتل کا مقدمہ درج، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کرنل طاہر عظیم کے قتل کا مقدمہ درج، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

پشاور (نیوز ڈیسک) اتوار کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے پاک فوج کے کرنل طاہر عظیم کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ مرحوم کرنل طاہر عظیم کے ہم زلف اسد شاہد کی مدعیت میں انسداد دہشتگردی فورس کے تھانے میں درج کیا گیا۔ کرنل طاہر کو مسجد سے نکلتے وقت فائرنگ… Continue 23reading کرنل طاہر عظیم کے قتل کا مقدمہ درج، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

نارتھ کراچی میں پی ٹی آئی کے دفتر پر حملہ ،2کارکن زخمی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

نارتھ کراچی میں پی ٹی آئی کے دفتر پر حملہ ،2کارکن زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک)نارتھ کراچی میں پی ٹی آئی کے دفتر پر حملہ ہوا ہے جس میں 2کارکن زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں پاور ہاوس کے قریب پی ٹی آئی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے جس میں 2کارکن زخمی ہو گئے ہیں جن کو طبی امداد کیلئے… Continue 23reading نارتھ کراچی میں پی ٹی آئی کے دفتر پر حملہ ،2کارکن زخمی

عرب دنیا پاکستان کو کیا سمجھتی ہے؟عرب صحافی نے پاکستانیوں کوحیران کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

عرب دنیا پاکستان کو کیا سمجھتی ہے؟عرب صحافی نے پاکستانیوں کوحیران کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) فلسطینی نژاد عرب صحافی اور الجزیرہ کے نمائندے عبدالرحمان مطہر نے کہاہے کہ عرب دنیا ہر مشکل میں پاکستان کی طرف دیکھتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان پوری مسلم دنیا میں واحد ایٹمی طاقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عرب دنیا مسلمان… Continue 23reading عرب دنیا پاکستان کو کیا سمجھتی ہے؟عرب صحافی نے پاکستانیوں کوحیران کردیا

الطاف حسین پر ایک اور مقدمہ درج

datetime 1  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین پر ایک اور مقدمہ درج

کراچی(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماوں کی طرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر جناح گراونڈ کا مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح گراونڈ پر ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم کے بعد پی ٹی آئی نے الطاف حسین سیمیت دیکر ایم کیو ایم… Continue 23reading الطاف حسین پر ایک اور مقدمہ درج