اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عدالت نے ڈی جے بٹ پر12تاریخ کو پارلیمنٹ لانجز میں داخل ہونے اور ساﺅنڈ سسٹم چلاتے ہوئے لوگوں کے سکون میں خلل ڈالنے پر جرم عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جے بٹ نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیاہے جس پرعدالت نے 10ستمبر کو استغاثہ کی شہادتیںطلب کرلی ہیں او ر ڈی جے بٹ کو بھی دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیاہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں