موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کےلئے ڈیڈ لائن ختم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ایکشن پلان کے تحت موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کروانے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے خبردار کیا ہے کہ اگر اب کوئی غیرتصدیق شدہ سم ممکنہ تخریب کاری میں استعمال ہوئی تو اس کی ذمہ دار اس کی سیلولر کمپنی… Continue 23reading موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کےلئے ڈیڈ لائن ختم