پاکستان میں داعش کا وجود نہیں ، سیکرٹری خارجہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اجلاس کمیٹی کی چیئر پرسن سینیٹر نزہت صادق کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وزارت خارجہ کی کارکردگی اور ذمہ داریوں کے حواے سے تفصیلی بریفنگ لی گئی جس میں سینیٹر ز داﺅد خان اچکزئی ، عطاالرحمن ، کریم احمد خواجہ… Continue 23reading پاکستان میں داعش کا وجود نہیں ، سیکرٹری خارجہ