لاڑکانہ،نوڈیرو ہاﺅس سے اہم گرفتاری
لاڑکانہ (نیوزڈیسک) نوڈیرو ہاﺅس میں انتظامی امور دیکھنے والے اعجاز لغاری کو گرفتار کرلیا گیا، اعجاز لغاری معروف سیاسی جماعت کی سینئر رہنما کا دست راست ہے۔ جمعرات کو حساس اداروں نے افطار سے قبل کارروائی کر کے نوڈیرو ہاﺅس کے انتظامی معاملات دیکھنے والے شخص اعجاز لغار ی کو گرفتار کرلیا ہے۔ وہ نوڈیرو… Continue 23reading لاڑکانہ،نوڈیرو ہاﺅس سے اہم گرفتاری