جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم کے انکشافات،پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی زدمیں آگئی،بڑی مچھلیوں کو پھانسنے کےلئے جال تیار

datetime 6  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) نیشنل ایکشن پلان کے تحت نیب ایف آئی اے اور رینجرز نے پیپلز پارٹی کے لیڈروں کے خلاف 5 ہزار سے زائد کرپشن کیسز تیار کر لئے۔ ذرائع کے مطابق پی پی پی کی ٹاپ لیڈرشپ کی 11شخصیات اس وقت نیب اور ایف آئی اے کے ہدف پر ہیں۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے انکشافات کے بعد مزید بڑی مچھلیوں کو جال میں پھانسنے کے لئے جال تیار کرلیا گیا۔ معاشی دہشت گردی کرنے والوں کے سابقہ اور موجودہ سیاسی و سرکاری مرتبے کا بھی خیال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے بعد پی پی پی کے11رہنماﺅں کے خلاف ٹیررفنڈنگ کے الزامات ہیں۔ کارروائی کے آئندہ مرحلوں میں نواز لیگ کے نامی گرامی لوگ بھی پکڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔آئندہ ہفتے میں ناقابل یقین خبریں منظر عام پر آنے کا امکان ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…