عشرت العباد ایکشن میں،اعلیٰ حکام گورنر ہاوس طلب
کراچی (نیوزڈیسک) گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کراچی میں پانی کے بحران کا نوٹس لیتے ہوئے ہفتے کو واٹر بورڈ کے اعلیٰ حکام کو گورنر ہاو¿س طلب کیا۔ گورنر ہاو¿س میں واٹر بورڈ کے ایم ڈی ہاشم رضا زیدی نے پانی بحران پر گورنر سندھ کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حب ڈیم… Continue 23reading عشرت العباد ایکشن میں،اعلیٰ حکام گورنر ہاوس طلب