بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بارش ، میٹرو ٹریک اور بس اسٹیشنز کی چھتوں سے پانی ٹپک پڑا

datetime 25  جون‬‮  2015

بارش ، میٹرو ٹریک اور بس اسٹیشنز کی چھتوں سے پانی ٹپک پڑا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بدھ کو ہونے والی موسلا دھار بارش سے ایک بار پھر میٹرو ٹریک اور بس اسٹیشنز کی چھتوں سے پانی ٹپک پڑا۔ میٹرو کے راولپنڈی میں ایلیویٹڈ ٹریک سے بارش تھمنے کے کئی گھنٹوں کے بعد بھی لاتعداد جگہوں سے پانی مری روڈ پر ٹپکتا رہاجس نے راولپنڈی میں میٹرو منصوبہ کے غیر معیاری… Continue 23reading بارش ، میٹرو ٹریک اور بس اسٹیشنز کی چھتوں سے پانی ٹپک پڑا

ہاتھ کا پنکھا پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، احتجاج کی علامت بن گیا

datetime 25  جون‬‮  2015

ہاتھ کا پنکھا پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، احتجاج کی علامت بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک)چند سال ہوئے مینارِپاکستان گراؤنڈ میں وزیراعلیٰ شہباز شریف لوڈشیڈنگ کےخلاف یہ پنکھا ہلایا کرتے تھے، آج وہی پنکھا پنجاب اسمبلی پہنچ گیا،پیار کی علامت احتجاج کی علامت کیسے بن گئی۔ پنجاب کاروایتی ہاتھ والاپنکھا،ثقافت کی علامت بھی، لوڈشیڈنگ میں گرمی کاتوڑبھی،شیشےکی رنگین ٹکڑیاں اور کپڑے کی جھالرلگاکر بنائےجانے والے اس پنکھے کا رومانوی گیتوں… Continue 23reading ہاتھ کا پنکھا پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، احتجاج کی علامت بن گیا

شہداء کی زمین ساتھیوں میں بانٹنے والے مشرف سے کوئی پوچھے گا؟

datetime 25  جون‬‮  2015

شہداء کی زمین ساتھیوں میں بانٹنے والے مشرف سے کوئی پوچھے گا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق فوجی حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف نے ریٹائرڈ اور شہید فوجیوں کے اہل خانہ کیلئے مختص 10 ہزار کنال سے زائد فوجی زمین اپنے سیاسی مخالفین کے فرنٹ مین، غیر مستحق افراد اور درجنوں سویلین عہدیداروں بشمول اپنے باورچی، نائی، خانساماں، محافظ اور اپنے ذاتی اسٹاف کے دیگر ارکان میں بانٹ دی۔… Continue 23reading شہداء کی زمین ساتھیوں میں بانٹنے والے مشرف سے کوئی پوچھے گا؟

ایان علی سے پکڑے گئے پانچ لاکھ ڈالرز کا فیصلہ ہوگیا

datetime 25  جون‬‮  2015

ایان علی سے پکڑے گئے پانچ لاکھ ڈالرز کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ماڈل گرل ایان علی سے 13 مارچ 2015 کو اسلام آباد سے دبئی لے جاتے ہوئے جو 5 کروڑ روپے (5لاکھ ڈالر سے زائد) کی رقم پکڑی گئی تھی ایف بی آر کے چیئرمین طارق باجوہ اور سینئر ممبر شاہد حسین اسد اور ممبر آپریشن اشرف خان کی ہدایتپر ریجنل ٹیکس آفس… Continue 23reading ایان علی سے پکڑے گئے پانچ لاکھ ڈالرز کا فیصلہ ہوگیا

بی بی سی کی رپورٹ، ایم کیو ایم کوایک ہفتہ میں تیسرا جھٹکا

datetime 25  جون‬‮  2015

بی بی سی کی رپورٹ، ایم کیو ایم کوایک ہفتہ میں تیسرا جھٹکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کو بی بی سی کی رپورٹ سے ایک اور جھٹکا لگاہے، صرف ایک ہفتہ میں یہ اس کیلئے تیسرا دھماکا ہے، رپورٹ میں ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ اور اس کے کارکنوں کی وہاں تربیت کے حوالے سے ویسے ہی الزامات لگائے گئے ہیں جن کو پاکستانی حکام برسوں سے… Continue 23reading بی بی سی کی رپورٹ، ایم کیو ایم کوایک ہفتہ میں تیسرا جھٹکا

بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے

datetime 25  جون‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری بدھ کی شام الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کچھ دن دبئی میں قیام کریں گے اور بعد ازاں ا مریکہ روانہ ہوجائیں گے۔ذرائع… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے

ایم کیوایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

datetime 25  جون‬‮  2015

ایم کیوایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےکہا ہے کہ ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے اور حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیوایم پر لگائے گئے الزامات… Continue 23reading ایم کیوایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  جون‬‮  2015

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( نیوزڈیسک)نیپرا نے عوام کے لیے بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، کراچی کے صارفین فائدے سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا… Continue 23reading بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

سرگودھا میں شادی سے انکارپرنوجوان کی لڑکی کوقتل کرنے کے بعد خودکشی

datetime 25  جون‬‮  2015

سرگودھا میں شادی سے انکارپرنوجوان کی لڑکی کوقتل کرنے کے بعد خودکشی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)124 شمالی میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔نجی چینل کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاو¿ں 124 شمالی کا رہائشی 25 سالہ محمد احسان 26 سالہ حلیمہ بی بی سے محبت کرتا تھا تاہم اس کی جانب سے شادی سے… Continue 23reading سرگودھا میں شادی سے انکارپرنوجوان کی لڑکی کوقتل کرنے کے بعد خودکشی