اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی نے عمران خان کے خلاف نیامحاذکھول دیا۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو پیپلز پارٹی کی فکر چھوڑ کر اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے . ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو پتہ لگ جائیگا ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ ضمنی الیکشن آرہے ہیں لگ پتا جائےگاانہوں نے کہاکہ عمران خان کو پیپلزپارٹی کی فکر چھوڑ کر اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ سندھ کا دورہ کرنا عمران خان کا حق ہے . عمران خان کا بیان الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے .ذوالفقار علی بھٹو ایک سوچ اور وژن کا نام ہے۔
عمران خان کو پیپلز پارٹی کی فکر چھوڑ کر اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے , قمر زمان کائرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































