اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر پا کستا ن رینجر ز، حسا س اداروں اور اسلام آ باد سٹی زون پو لیس افسران و جو انو ں کا بھارہ کہو اور گردو نواح کے علاقوں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،121 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ۔ جن میں 25افغا نی بھی شامل ہیں ،ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن کلا شنکو فیں ، 7MM ، 12بو ر گنیں، 9MM، 30بو ر پسٹلز ، 1282روند ، چرس و شراب بر آمد کر لی گئی۔ حر است میں لے گئے ملز مان سے تحقیقا ت جا ری ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارالحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔پولیس نے پانچ ہزار کے قریب لو گو ں میں آ گا ہی مہم کے پمفلٹ بھی تقسیم کیے، بھا رہ کہو کی عوام نے اس سر چ آ پر یشن پر اعتما د کا اظہا ر کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے وفا قی دارالحکو مت اسلام آ باد مختلف علا قوں میں قائم کچی بستیوں اورافغان بستیوں کی سرچنگ و کومنگ کا ایک جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے ۔اس پلان کے مطابق گزشتہ روز پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروں اور اسلام آ باد سٹی زون پو لیس کے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ نے تھا نہ بھا ر ہ کہو کے علا قہ گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔ دوران سر چنگ121مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا جن میں 25افغا نی بھی شامل ہیں ۔ ایس پی سٹی زون احمد اقبا ل نے بتا یا کہ ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ وایمو نیشن ،کلا شنکو فیں ، 7MM ، 12بو ر گنیں، 9MM، 30بو ر پسٹلز ، 1282روند ، چر س اور شراب بر آمد کرلی گئی ۔جن کے خلاف مقدما ت درج کر لئے گئے ۔ ملزمان سے تحقیقا ت جا ری ہیں کہ ان کا دیگر جر ائم پیشہ افراد ، کا ر لفٹر ، راہزنی گر وہو ں کے سا تھ روابط تو نہیں ۔ اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارالحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔ مزید تحقیقا ت جا ر ی ہے ۔پولیس نے پانچ ہزار کے قریب لو گو ں میں آ گا ہی مہم کے پمفلٹ بھی تقسیم کیے، بھا رہ کہو کی عوام نے اس سر چ آ پر یشن پر اعتما د کا اظہا ر کیا ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ سر چ آ پر یشن کے دوران